انسان کی تلاش ہی اس کا اصل نصیب ہے۔ یہی اس کے عمل کی اساس ہے ۔ یہی تلاش اس کے باطن کا اظہار ہے۔ یہی اس کے ایمان کی روشنی ہے۔۔۔
دراصل ہم جس شے کی تلاش کرتے ہیں ‘ اُسی نے تو ہمیں اپنی تلاش عطا کی ہے۔ منزل ہی تو ذوقِ سفر پیدا کرتی ہے اور ذوقِ منزل‘ رہنمائے سفر ہوتاہے
"جو Ø+اصلِ آرزو ہے ‘ وہی خالقِ آرزو ہے"

واصف علی واصف ۔،۔،