انسان اپنے رب کا بڑا ہی نا شکرا ہے -
اور بے شک وہ خود بھی اس بات کو خوب جانتا ہے-
اور بلا شبہ وہ مال سے سخت Ù…Ø+بّت کرنے والا ہے -
کیا نہیں جانتے اس وقت کو جب قبروں سے مردے اٹھائے جائیں گے – اور سینوں کے سب راز ظاہر کر دیے جائیں گے -
بے Ø´Ú© ان کا رب اس دن ان Ú©Û’ Ø+ال سے خوب واقف ہوگا -
… …
آخری آیت پر نوجوان سمندر خان نیازی Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسو جھرنوں Ú©ÛŒ طرØ+ بہنے لگتے – Ø+الانکہ نہ وہ مال سے Ù…Ø+بّت کرتا تھا ØŒ نہ اس Ú©Û’ پاس مال تھا – اور نہ ہی اس Ú©Û’ سینے میں کوئی مخفی راز تھا – وہ بس اپنے خدا Ú©ÛŒ بات سے اور الله Ú©Û’ خوف سے روتا تھا- اور اپنی چھوٹی سی سیاہ داڑھی Ú©Ùˆ آنسو سے بھگوتا تھا -

از اشفاق اØ+مد بابا صاØ+با پیج ٣٩