Results 1 to 3 of 3

Thread: Tanqeed...

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel Tanqeed...

    ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا ، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا ۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا ۔

    ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر Ú©Ùˆ آتا دیکھ کر چلایا ØŒ "اتنی دیر لگا دی؟ تمہیں پتا نہیں میرا بیٹا کتنی سخت اذیت میں ہے ØŒ زندگی اور موت Ú©ÛŒ کشمکش میں ہے ØŒ تم لوگوں میں کوئ اØ+ساس ذمہ داری نہیں ہے ØŸ"Û”

    "مجھے افسوس ہے میں ہسپتال میں نہیں تھا ، جیسے ہی مجھے کال ملی میں جتنی جلدی آ سکتا تھا آیا ہوں " ، ڈاکٹر نے مسکرا کر جواب دیا ۔ "اب میں چاہوں گا کہ آپ سکون سے بیٹھیئے تاکہ میں اپنا کام شروع کر سکوں"

    "میں اور سکون سے بیٹھوں ØŒ اگر اس Ø+الت میں تمہارا بیٹا ہوتا تو کیا تم سکون سے بیٹھتے ØŸ اگر تمہارا اپنا بیٹا ابھی مر رہا ہو تو تم کیا کرو Ú¯Û’ ØŸ" باپ غصے سے بولا Û”

    ڈاکٹر پھر مسکرا کر کہا ØŒ " ہماری مقدس کتاب کہتی ہے کہ ہم مٹی سے بنے ہیں اور ایک دن ہم سب Ú©Ùˆ مٹی میں مل جانا ہے ØŒ اللہ بہت بڑا ہے اور غفور رØ+یم ہے ڈاکٹر کسی Ú©Ùˆ زندگی نہیں دیتا نہ کسی Ú©ÛŒ عمر بڑھا سکتا ہے Û” اب آپ آرام سے بیٹھیں اور اپنے بیٹے Ú©Û’ لیے دعا کریں Û” ہم آپ Ú©Û’ بیٹے Ú©Ùˆ بچانے Ú©ÛŒ پوری کوشش کریں Ú¯Û’ "Û”

    "بس ان لوگوں Ú©ÛŒ نصیØ+تیں سنو چاہے تمہیں ان Ú©ÛŒ ضرورت ہو یا نہ ہو Û” بچے کا باپ بڑبڑایا "Û”
    آپریشن میں کئ گھنٹے لگ گئے لیکن بالآخر جب ڈاکٹر آپریشن تھیٹر سے باہر آیا تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ تھی، " تمہارا بیٹا اب خطرے سے باہر ہے ، اگر کوئ سوال ہو تو نرس سے پوچھ لینا" ۔ یہ کہہ کر وہ آگے بڑھ گیا ۔

    "کتنا مغرور ہے یہ شخص ØŒ Ú©Ú†Ú¾ لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے بھی نہیں رکا کہ میں اپنے بچے Ú©ÛŒ Ø+الت Ú©Û’ بارے میں ہی Ú©Ú†Ú¾ پوچھ لیتا" ØŒ بچے Ú©Û’ باپ Ù†Û’ ڈاکٹرکے جانے بعد نرس سے کہا Û”

    نرس Ù†Û’ روتے ہوئے جواب دیا ØŒ " اس کا بیٹا Ú©Ù„ ایک ٹریفک Ú©Û’ Ø+ادثے کا شکار ہو گیا تھا ØŒ جب ہم Ù†Û’ اسے آپ Ú©Û’ بیٹے Ú©Û’ لیے کال Ú©ÛŒ تھی تو وہ اس Ú©ÛŒ تدفین کر ریا تھا Û” اور اب جبکہ اس Ù†Û’ آپ Ú©Û’ بیٹے Ú©ÛŒ جان بچالی ہے دوبارہ تدفین Ú©Ùˆ مکمل کرنے گیا ہے"Û”

    کبھی کسی پر بےجا تنقید نہ کرو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ دوسرے کی زندگی کیسی ہے اور وہ کن کن مشکلات میں مبتلا ہے
    تم نہیں جانتے کہ وہ تمہارے کام آنے کے لیے کتنی بڑی قربانی دے رہا ہ

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: Tanqeed...

    wah kia baat hai
    bht bht khoobsurat tehreer
    bht acchii baat samjha dii choti si khaani meii
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - Tanqeed...


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  3. #3
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: Tanqeed...

    pehlei bhi share ho chuka hai
    again parh k acha laga

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •