تمہیں لگتا ہے Ø+یا! کہ صرف تمہاری زندگی میں مسئلے ہیں؟ باقی سب خوش Ùˆ خرم زندگی گزار رہے ہیں؟ نہیں بچے! یہاں تو ہر شخص دکھی ہے۔ ہر ایک کا دل ٹوٹا ہوا ہے۔ سب Ú©Ùˆ کسی "ایک" چیز Ú©ÛŒ طلب ہے۔ کسی Ú©Ùˆ مال چاہیے‘ کسی Ú©Ùˆ اولاد‘ کسی Ú©Ùˆ صØ+ت تو کسی Ú©Ùˆ رتبہ۔ کوئی ایک Ù…Ø+بوب شخص یا کوئی ایک Ù…Ø+بوب چیز‘ بس یہی ایک مسئلہ ہے ہماری زندگی میں‘ ہم سب Ú©Ùˆ ایک Ø´Û’ Ú©ÛŒ تمنا ہے۔ وہی ہماری دعاؤں کا موضوع ہوتی ہے‘ اور وہ ہمیں نہیں مل رہی ہوتی۔ وہی چیز ہمارے آس پاس Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ بےØ+د آسانی سے مل جاتی ہے اور ہم ان پہ رشک کرتے رہ جاتے ہیں‘ یہ جانے بغیر کہ ان لوگوں Ú©ÛŒ خاص تمنا وہ چیز ہے ہی نہیں۔ وہ تو کسی اور چیز Ú©Û’ لیے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ یوں ہم اس ایک Ø´Û’ Ù„Û’ لیے اتنا روتے ہیں کہ وہ ہماری زندگی پہ Ø+اوی ہو جاتی ہے

نمرہ اØ+مد