شوہر اور بیوی میں لڑائی ہو گئی۔۔

شوہر نے خود کشی کرنے کا سوچا۔
اور بازار سے زہر لے آیا۔ اور کھا لیا۔۔۔
لیکن شوہر بیچارہ مرا نہیں۔ بلکہ بیمار ہو گیا۔

بیوی (غُصے میں بولی)۔ سو بار کہا ہے کہ چیزوں کو دیکھ کر خریدا کرو۔
اب پیسے بھی گئے۔ اور جس کام کے لیئے لائے تھے، وہ بھی نہیں ہوا۔۔