اسلام علیکم





ایک نایاب اور سپیشل انٹرویو جو آپ نے کبهی نہ دیکها هو گا
نہ Ù‡ÛŒ سُنا هو گا، آئیے اس انٹرویو سے تھوڑا Ù…Ø+ظوظ ھوتے ہیں۔


Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”



انٹرویو لینے والا: ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر
پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی.

امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی.
انٹرویو لینے والا: ایک ہاتھی Ú©Ùˆ فریج میں ڈالنے Ú©Û’ تین مراØ+Ù„ کیا ہیں

امیدوار: فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں

انٹرویو لینے والا: ایک ہرن Ú©Ùˆ فریج میں ڈالنے Ú©Û’ چار مراØ+Ù„ کیا ہیں

امیدوار: فریج کھولیں،ہاتھی کو باہر نکالیں،ہرن کو اندر رکھیں اور
فریج بند کر دیں

انٹرویو لینے والا: شیر کی سالگرہ تھی،تمام جانور آئے سوائے ایک کے۔کیوں

امیدوار: کیوں کہ ہرن فریج میں ہے

انٹرویو لینے والا: ایک بوڑھی عورت مگرمچھوں سے بھری ہوئی دلدل کو کیسے عبور کرے گی

امیدوار: بہت آرام سے ۔ کیونکہ تمام مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں شریک ہیں

انٹرویو لینے والا: آخری سوال: آخر میں بوڑھی عورت پھر بھی مر جاتی ہے ۔ کیوں

امیدوار: اسے جہاز سے پھینکی جانے والی اینٹ لگی تھی...


کیسا لگا انٹرویو فرینڈز۔۔۔۔۔۔


اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔