خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات


رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو کسی دن مجھے بیداری میں بھی دیکھے گا اور شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا.
صØ+ÛŒØ+ بخاری 6993
جلد 8
رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرما یا:
جس Ù†Û’ مجھے دیکھا اس Ù†Û’ Ø+Ù‚ دیکھا
صØ+ÛŒØ+ بخاری 6996
جلد 8
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
(اچھے) خواب الله کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں.
صØ+ÛŒØ+ بخاری 6984
جلد 8
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
صالØ+ خواب الله ÙƒÛŒ طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان Ú©ÛŒ طرف سے پس جو کوئی برا خواب دیکھے تو اپنے بائیں طرف کروٹ Ù„Û’ کر تین مرتبہ تھو تھو کرے اور شیطان سے الله Ú©ÛŒ پناہ مانگے وہ خواب بد اس Ú©Ùˆ نقصان نہیں دے گا اور شیطان کبھی میری Ø´Ú©Ù„ میں نہیں Ø¢ سکتا.
صØ+ÛŒØ+ بخاری 6995
جلد 8
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جب کوئی تم میں سے ایسا خواب دیکھے جس کو برا سمجھے تو بائیں طرف تین بار تھوکے اور شیطان سے پناہ مانگے الله کی تین بار اور جس کروٹ پر لیٹا ہو اس سے پھر جائے (کروٹ بدل لے).
صØ+ÛŒØ+ مسلم 5904
جلد 5
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
نیک خواب نبوت Ú©Û’ ستر (70) Ø+صوں میں سے ایک Ø+صہ ہے.
صØ+ÛŒØ+ مسلم 5916
جلد 5
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
نبوت میں سے صرف اب مبشرات باقی رہ گئی ہیں.
پوچھا گیا مبشرات کیا ہیں؟
فرمایا:
اچھے خواب.
صØ+ÛŒØ+ بخاری 6990
جلد 8
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں (46) Ø+صہ ہے.
صØ+ÛŒØ+ بخاری 6987
سنن ابو داؤد 5018
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
بےشک میرے بعد نبوت کا کوئی Ø+صہ باقی نہیں سوائے اس Ú©Û’ کہ کسی Ú©Ùˆ کوئی نیک خواب Ø¢ جائے.
سنن ابو داؤد 5017
جلد 4