umda
روح کو ہجر کے کانٹوں سے گزارے تو سہی
وہ تو خود چاہتا ہے کوئی پکارے تو سہی
پھر یہ دیکھے کہ بھلا کون ہے کتنا گہرا
دل کوئی گہرے سمندر میں اتارےتو سہی
وہ مری طرح ریاضت تو کرے مرنے کی
وہ مری طرح تمناؤں کو مارے تو سہی
پھر میں اک ہنستی ہوئی صبح اسے لا کر دوں
رات وہ میرے لیے رو کے گزارے تو سہی
زندگی جنگ ہے اس جنگ کو جیتے تو سہی
زندگی کھیل ہے اس کھیل میں ہارے تو سہی
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
umda
Zabardast
Khooob
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
bht Khooob
بہت عمدہ ہے
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
Visit my blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
MY PAGE ON FB
www.facebook.comhomeo
bhot khob
umda..../up
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!