Results 1 to 2 of 2

Thread: ان شاء اللہ یا انشاء اللہ؟؟ اپنی تصØ+ÛŒØ+ کریں Û”

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default ان شاء اللہ یا انشاء اللہ؟؟ اپنی تصØ+ÛŒØ+ کریں Û”


    السلام علیکم
    آ پ لوگوں نےاکثرکتابوں میں لفظ
    ان شاءاللہ
    کواس طرØ+ لکھا ہوا پڑھا ہوگا
    انشاءاللہ
    اورجب کہ اس طرØ+ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ سے اس کا معنی بدل جاتاہے۔
    لفظ ان شاءاللہ کے اردو میں معنی بنتاہےاگر اللہ نےچاہا
    اورجب کہ انشاء عربی میں کسی چیزکوبنانے Ú©Ùˆ کہتے ہیں اس طرØ+ اکٹھا لکھنےسے
    انشاءاللہ کے معنی بہت غلط بن جاتےہیں۔
    ہم لوگ عربی زبان سے واقفیت نہ رکھنے کی وجہ سےایسی غلطیاں کرجاتے ہیں اللہ ہمیں معاف فرمائے آمین۔
    اللہ کا ارشاد ہے کہ
    اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُن٠ŽÙ‘ اِنْشَاۗءً 35۝ۙ
    ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔الواقعہ:۳۵
    قَالَ اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَاۗءَ وَمَآ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ 33 ؀
    جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائےگا اگروہ چاہےاور ہاں تم اسے ہرانے والےنہیں ہو۔ھود:۳۳

    فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰي يُوْسُفَ اٰوٰٓى اِلَيْهِ اَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوْا مِصْرَ اِنْ شَاۗءَ اللّٰهُ اٰمِنِيْنَ 99Ø€Û+
    پھر جب (سب Ú©Û’ سب) یوسف Ú©Û’ پاس پہنچے تو اس Ù†Û’ اپنے والدین Ú©Ùˆ (عزت Ùˆ اØ+ترام کےساتھ) اپنے پاس جگہ دی اور کہا، ''کہ اگر اللہ نےچاہاتو تم (سب) مصر میں امن Ú©Û’ ساتھ داخل ہو جاؤ۔'' یوسف:Û¹Û¹
    ان آیات سے بات بالکل واضØ+ ہوئی۔
    غلط جملہ: انشاء اللہ
    :جبکہ صØ+ÛŒØ+ جملہ یوں لکھاجائےگا
    ان شاءاللہ
    آج سے پہلے لاعلمی میں ہم یہ لفظ غلط معنی کے ساتھ لکھتے رہے ہیں
    اب ان شاءاللہ ہم دوبارہ یہ غلطی نہیں کریں گےاور اپنےساتھ ساتھ دوسروں Ú©ÛŒ بھی اصلاØ+ کریںگے
    ان شاءاللہ

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: ان شاء اللہ یا انشاء اللہ؟؟ اپنی تصØ+ÛŒØ+ کریں Û”

    very nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •