عشق ایک بے نظیر معشوق ہے اور Ù…Ø+بوب Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ú©Û’ اثرات اس میں کیمیا Ú©ÛŒ خاصیت رکھتے ہیں جس Ú©Ùˆ معشوق چاہے زنجیروں سے جکڑ دے

ایک Ù…Ø+فل میں رابعہ بصری، مالک بن دینار، شفیق بلخی، اور Ø+سن بصری رونق افروز تھے
رابعہ بصری نے پوچھا کمال عشق کیا ہے ؟
Ø+سن بصری بولے "اگر عاشق Ú©Ùˆ معشوق بلا میں گرفتار کرے تو عاشق جان تک دے دے"...
مالک بن دینار بولے "عاشق جفائے معشوق کا اثر Ù…Ø+سوس نہ کرے"...
شفیق بلخی یوں گویا ھوئے "اگر عاشق Ú©Û’ معشوق ٹکرے ٹکرے بھی کر دے تو Ø+رف شکایت زبان پر نہ لائے"...
رابعہ بصری نے یوں لب کشائی فرمائی
"عاشق وہ ہے جو اپنی ہستی سے گزر جائے"
(وہ اپنے دعوے میں صادق نہیں جو مشاہدہ Ù…Ø+بوب میں تکیلف Ú©Ùˆ بھول نہ جائے) مردہ ہو جائے، خود Ú©Ùˆ زندوں میں شمار نہ کرے
موتواقبل ان تموتوا

کمال عشق یہ ہے کہ عاشق معشوق ہو جائے

معشوق کا ترسانا، Ø+جاب کرنا،عتاب کرنا بھی رØ+Ù… Ùˆ فضل ہے

عشاق Ú©Ùˆ الله Ú©ÛŒ طرف سے ہر آن ایک Ø+ال ہوتا ہے