Ù+مجھے تم پاس پاؤ Ú¯Û’Ù+
مجھے بس اتنا Ú©Ûنا Ú¾Û’
کبھی میں یاد آؤں تو،
کبھی تنÛائی Ú©Û’ لمØ+Û’ØŒ
تمÛیں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³ØªØ§Ø¦ÛŒÚº تو
کبھی کوئل Ù†Û Ø¨ÙˆÙ„Û’ تو
اور جگنو لوٹ جائیں تو
کبھی جب دل بھی بھر جائے
کوئی جب سÙÙ† Ù†Û Ù¾Ø§Ø¦Û’ تو
اگر سب دوست ساتھی بھی،
جو تم سے روٹھ جائیں تو
کبھی جب خود سے لڑ لڑ کر
تھکن سے Ú†Ùور Ú¾Ùˆ جاؤ،
کبھی چاھتے Ú¾ÙˆÛ’ بھی Ø®Ùود،
اکیلے رو ØŒ Ù†Û Ù¾Ø§Ùˆ تو،
اپنی آنکھوں کو بند کر لینا،
مجھے آواز دے دینا،
Ù+مجھے تم پاس پاؤ Ú¯Û’Ù+