Ù+مجھے تم پاس پاؤ Ú¯Û’Ù+



مجھے بس اتنا کہنا ھے
کبھی میں یاد آؤں تو،
کبھی تنہائی Ú©Û’ لمØ+Û’ØŒ
تمہیں زیادہ ستائیں تو
کبھی کوئل نہ بولے تو
اور جگنو لوٹ جائیں تو
کبھی جب دل بھی بھر جائے
کوئی جب سُن نہ پائے تو
اگر سب دوست ساتھی بھی،
جو تم سے روٹھ جائیں تو
کبھی جب خود سے لڑ لڑ کر
تھکن سے چُور ھو جاؤ،
کبھی چاھتے ھوے بھی خُود،
اکیلے رو ، نہ پاو تو،
اپنی آنکھوں کو بند کر لینا،
مجھے آواز دے دینا،
Ù+مجھے تم پاس پاؤ Ú¯Û’Ù+