روØ+ ایک ہے، منزل ایک ہے۔
_________________________

اسلØ+ہ سے لیس Ú¯Ú¾Ú‘ سوار سورما آجارہے تھے۔ سڑک پر ایک دوطرفہ بورڈ آویزاں تھا۔ دفعتاً ایک سورما اس بورڈ Ú©Ùˆ دیکھ کر رک گیا۔ بولا:’’واہ کیسا خوبصورت نیلے رنگ کا بورڈ لگا ہوا ہے‘‘ سڑک Ú©ÛŒ دوسری جانب سے ایک اور سورما آگیا۔ بولا: ’’واقعی بہت خوبصورت بورڈ ہے، مگر اس کا رنگ تو سرخ ہے۔‘‘ پہلا سورما بولا: ’’ہم کہتے ہیں کہ اس کا رنگ نیلا ہے۔‘‘ دوسرے Ù†Û’ کہا :’’ہم کہتے ہیں کہ اس کا رنگ سرخ ہے۔‘‘ پہلے Ù†Û’ کہا :’’تم ہماری توہین کررہے ہو۔ نکالو تلوار‘‘ دونوں سورمائوں Ù†Û’ تلواریں نکال لیں اور ڈوول Ú©Û’ لیے تیار ہوگئے۔
اتنے میں ایک سیانا بوڑھا موقع پر آپہنچا۔ بولا۔’’بھائی٠ˆ ! کس بات پر ڈوول Ù„Ú‘Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ ہو ؟‘‘ پہلے سورمانے کہا :’’اس شخص Ù†Û’ ہماری توہین Ú©ÛŒ ہے۔‘‘ ’’کیسے ؟‘‘بوڑھنے Ù†Û’ پوچھا۔ ’’ہم کہتے ہیں، یہ بورڈ جو سڑک پر آویزاں ہے نیلے رنگ کا ہے۔‘‘ دوسرا سورما بولا :’’ہم کہتے ہیں کہ یہ بورڈ سرخ رنگ کا ہے۔‘‘ بوڑھا بولا آئو،’’دیکھیں کہ بورڈ کا کیا رنگ ہے ؟‘‘ انہوں Ù†Û’ دیکھا کہ بورڈ پر ایک جانب نیلا رنگ کیا ہوا تھا دوسری جانب سرخ آج بھی دنیا میں بیشتر جھگڑے اسی بات پر ہوتے ہیں۔ ایک کہتا ہے :’’بورڈ نیلا ہے ‘‘ دوسرا کہتا ہے:’’نہیں سرخ ہے‘‘ کبھی کسی Ù†Û’ بورڈ Ú©ÛŒ دوسری جانب دیکھنے Ú©ÛŒ کوشش نہیں Ú©ÛŒ Û”

کہتے ہیں
اسلام میں 72فرقے ہیں۔ اس بورڈ پر 72رنگ ہیں کبھی کسی راہبر نے بورڈ کی دوسری جانب نہیں دیکھا

کسی راہبر Ù†Û’ یہ نہیں کہا کہ یہ اختلافات فروعات پر مبنی ہیں۔ روØ+ ایک ہے، منزل ایک ہے۔