ساری عمر دوہری عبادت Ú©ÛŒ جیون ! قلب سے بھی اور ہاتھ سے بھی Û” اسی لیے تو کہتا ہوں عبادت کا Ø+Ú©Ù… ہر وقت ہے Û” پانچ وقت تو Ø+اضری لگانی ہوتی ہے باقی عبادت ØŒ تو سارا دن چلتی ہے Û”
جیون : لیکن چاچا ہمہ وقت کیسے ہو سکتا ہے اللہ کا ذکر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
جب تو ہل چلاتا ہے ØŒ عبادت کرتا ہے Û” جب میں صراØ+ÛŒ ØŒ گلدان ØŒ تھال میں Ú¯Ù„ بوٹے بناتا ہوں،عبادت ہی تو ہوتی ہے Û”
ہاتھوں سے رزق Ø+لال کھانے اور کھلانے والا اور کیا کرتا ہے جیون بیٹا ! جب میری جہاں آرا کشیدہ کرتی ہے Û” Û” Û” Û” روٹی بناتی ہے وہ بھی تو عبادت ہی کرتی ہے Û”

اشفاق اØ+مد من Ú†Ù„Û’ کا سودا صفØ+ہ 73


imagephp?u2169&amptypesigpic&ampdateline1302468196 - Rizq e Hilal