Results 1 to 3 of 3

Thread: ~ Phoolon Ki Seej ~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel ~ Phoolon Ki Seej ~

    کسی Ù†Û’ کیا خوب کہا ہے کہ “زندگی پھولوں Ú©ÛŒ سیج نہیں ہے“ اس کہاوت Ú©ÛŒ سچائی تب سمجھ آتی ہے جب انسان عملی طور پہ تجربات اور آزمائشی دور سے گزرتا ہے۔ دنیا میں پہلا قدم رکھتے ہی اسے تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ “انسان دنیا میں سب پہلے رونا سیکھتا ہے“ بلکہ اس کا دنیا میں پہلا قدم ہی روتے سے شروع ہوتا ہے Û” پھر جب تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے تو اسے تھوڑی بڑی آزمائشوں سے گزرنا ہوتا ہے۔ اسکول کا ہر سال اس Ú©ÛŒ آزمائش پہ ختم ہوتا ہے۔ جب جوان ہوتا ہے تو کئی طرØ+ Ú©ÛŒ آزمائشیں اس Ú©Û’ سامنے ہاتھ پھیلائے Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوتی ہیں کبھی بے روزگاری کا غم تو کبھی غم یار کبھی شیطان Ú©Û’ بہلاوے تو کبھی دوستوں Ú©ÛŒ بے وفائیاں۔ کبھی Ø+ادثات تو کبھی کیا۔ جب شادی Ú©Û’ بندھن میں بندھتا ہے تو پھر اور آزمائش ہوتی ہے کبھی بیوی Ú©ÛŒ بے وفائی تو کبھی بچوں Ú©ÛŒ طرف سے غم پھر جب بوڑھا ہوتا ہے تو بڑھاپے کا غم اور پریشانی تنہائی کا اØ+ساس ماضی Ú©ÛŒ یاد اور موت کا اØ+ساس اسے گھائل کر دیتا ہے۔ پھر موت اور اس Ú©Û’ بعد بڑی آزمائش۔۔۔۔۔۔ ہر انسان Ú©ÛŒ کہانی کا انجام یہی ہے ہاں Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©ÛŒ کہانی کا اختتام اچھا ہوتا ہے اور Ú©Ú†Ú¾ کا برا ہوتا ہے Û” آج ہم زندہ ہین سانس Ù„Û’ رہے ہیں اللہ Ú©Û’ دیا سب Ú©Ú†Ú¾ ہے ہمارے پاس Û” سردیوں میں گرم Ú©Ù¾Ú‘Û’ اور سونے Ú©Û’ لیے گرم کمبل گرمیوں میں اور بہت Ú©Ú†Ú¾ اچھے قسم Ú©Û’ کھانے Ù¾Ú¾Ù„ فروٹ بے انتہا نعمتیں کیا Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتا ہے ہمارے پاس لیکن ہم میں سے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی کا مقصد کیا ہے اور یہ سب Ú©Ú†Ú¾ ہماری آزمائش کا Ø+صہ ہے وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں جو اس بات Ú©Ùˆ سمجھ جاتے ہیں اور مقصد Ø+یات Ú©Ùˆ پانے Ú©ÛŒ دھن میں وہ سرکردہ رہتے ہیں وہ ان نعمتوں میں خود Ú©Ùˆ Ú¯Ù… نہیں کرتے اور نہ ہی خود Ú©Ùˆ بھولتے ہیں بلکہ ان Ú©ÛŒ تلاش Ú©Ú†Ú¾ اور ہوتی ہے اور اسی تلاش میں وہ بالآخر اپنی سعی میں کامیاب ہوجاتے ہ
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 11-09-2012 at 10:05 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •