شطرنج کے موجد کی بے مثال ذہانت
____________________________
موجد شطرنج کو بادشاہ وقت نے اپنے دربار میں طلب کرکے اظہارِ خوشنودی کے بعد فرمایا: ’’تمہارے اس دلچسپ کھیل کے لیے میں منہ مانگا انعام دینے کے لیے تیار ہوں۔‘

‘ موجد شطرنج Ù†Û’ ازراہ کسر نفسی سے عرض کیا: ’’Ø+ضور Ú©ÛŒ قدردانی وعزت افزائی اور خوشنودی ہی میرے لیے کافی انعام ہے۔ اس سے زیادہ مجھے کسی انعام Ú©ÛŒ ضرورت نہیں۔

‘‘ بادشاہ Ú©Û’ اصرار پر آخر کار موجد Ù†Û’ کہا :’’شطرنج Ú©Û’ چونسٹھ خانے ہیں۔ اس Ú©Û’ پہلے خانے میں ایک چاول، دوسرے خانے میں گزشتہ خانے سے دگنے چاول، اور تیسرے خانے میں دوسرے سے دوگنے۔ غرضیکہ ہرآئندہ خانے میں گزشتہ خانے سے دگنے چاول۔ اسی طرØ+ علی ہذا الØ+ساب چونسٹھ خانے چاولوں سے پر کردیئے جائیں۔ شطرنج Ú©Û’ تمام خانوں Ú©Û’ چاول میرا انعام ہوں Ú¯Û’Û”

‘‘ بادشاہ Ù†Û’ اس بظاہر Ø+قیر سے مطالبے Ú©Ùˆ اپنی توہین وتذلیل خیال کرتے ہوئے رنج Ùˆ غصے کا اظہار فرمایا کہ اس قدرقلیل مطالبہ شایان شان نہیں۔ تم کسی بڑے سے بڑے انعام کا مطالبہ کرو۔ موجد Ù†Û’ عرض کیا کہ آپ جس انعام Ú©Ùˆ Ø+قیر وقلیل خیال فرماتے ہیں، اس Ú©Ùˆ تمام روئے زمین Ú©Û’ خزانے بھی ادا نہیں کرسکتے۔ بادشاہ Ù†Û’ کہا کہ ان چونسٹھ خانوں Ú©Û’ چاولوں Ú©ÛŒ مجموعی مقدار دوچارسیر چاولوں سے زیادہ نہ ہوگی۔ یا زیادہ سے زیادہ مبالغے Ú©Û’ ساتھ دس بیس سیرقیاس Ú©ÛŒ جاسکتی ہے جس Ú©Ùˆ ایک غریب ترین آدمی بھی با آسانی دے سکتا ہے۔ روئے زمین Ú©Û’ تمام خزانوں Ú©Û’ ساتھ اس Ú©ÛŒ کیا نسبت ہے؟
موجد Ù†Û’ عرض کیا کہ Ø+ضور! ذرا Ø+ساب Ú©Ùˆ پھیلا کر دیکھیں۔ چنانچہ مصاØ+بانِ شاہی Ù†Û’ جب Ø+ساب لگایا

تو چاولوں کا مجموعی وزن 75کھرب من Ú©Û’ قریب نکلا۔ جو روپے دوسیر Ú©Û’ Ø+ساب سے پندرہ نیلم روپے Ú©Û’ ہوئے، جس Ú©Ùˆ واقعی تمام روئے زمین Ú©Û’ خزانے بھی نقد یا جنس Ú©ÛŒ صورت میں پورا نہیں کرسکتے۔

(کتاب’’تاریخ عالم Ú©ÛŒ 300دلچسپ Ø+کایات ‘‘ سے انتخاب)