‎"ہم خدا سےتب رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر Ú†Ú©ÛŒ ہوتی ہے ..تمام دروازوں سے دھتکارے جانے Ú©Û’ بعد ہم خدا Ú©Û’ در پر دستک دیتے ہیں..ہماری اولین ترجیØ+ ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور Ø+یرت Ú©ÛŒ بات یہ ہے Ú©Û’ ہم ذرا بھی شرمندہ نہیں ہوتے اور خدا کا بندوں سے پیار دیکھیے کہ وہ پھر بھی انسانوں Ú©Ùˆ نوازتا رہتا ہے وہ جانتا ہے کہ ان نادانوں کا میرے سوا کوئی نہیں اگر میں ہی ان Ú©Ùˆ دھتکار دوں گا تو پھر یہ کس در پہ جایں Ú¯Û’ .."