Ø+ضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا Û”Û”Û”
دلوں میں بھی زنگ لگتا ہے جیسا کہ لوہے میں پانی سے لگتا ہے ۔ ۔ تو پوچھا گیا کیسے دور ہو گا ، فرمایا !
موت کی کثرت سے یاد اور قرآنِ پاک کی تلاوت سے ۔
(کنز العمال 15 ص 551)