کھٹی میٹھی
__________
وہ بیوٹی پارلر سے نکلی ہی تھی کہ بارش نے آلیا… تجریدی آرٹ دیکھ کر کئی لوگ غش غش کر اٹھے
________________________
تین چیزیں ہمیشہ بھری رہتی ہیں، شوہر کی آنکھیں، سپاہی کی جیب، اور بیوی کے کان۔
________________________
لڑکے صبح اٹھ کر کھڑکی دیکھتے ہیں، اور لڑکیاں آئینہ۔
________________________
دل کے کثرتِ استعمال کے باعث مردوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
_______________________
جو بیوی کو حساب دے لیتے ہیں، وہ منکر نکیر کو بھی دے لیں گے۔ o
______________________
شادی کے بعد پہلا سال فخر سے، دوسرا صبر سے، اور باقی جبر سے گزرتے ہیں
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
lolx .........
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
loooolllllllllllllz
شادی کے بعد پہلا سال فخر سے، دوسرا صبر سے، اور باقی جبر سے گزرتے ہیں
abhi tak mein nei fakhar ki seerhiyan nahi charhee
Sun Yaara Sunn Yaara
Tere IshQ Daa Cholaa Paaya