JAZAK ALLAH khair
قادیانیوں کی مثال اُس شخص کی طرح ہے جو خنزیر کے گوشت کو بکرئے کا گوشت کہہ کر فروخت کرتا ہے۔
یا شراب کو آب زمزم کا لیبل لگا کر فروخت کرتا ہے۔تو اسکے دو جرم ہیں
1) خنزیر کا گوشت فروخت کرنا
2) دھوکہ دینا
اسی طرح قادیانی بھی باوجود کافر ہونے کے اپنے کفر کو اسلام کے نام سے پیش کرتے ہیں
اور جس طرح کوئی کمپنی کسی دوسری کمپنی کا مونوگرام استعمال نہیں کرسکتی،اسی طرح قادیانی بھی اسلامی شعائر استعمال کرکے مسلمانوں اور دنیا کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔
JAZAK ALLAH khair