‎"بھلا روز ازل کیا ہوا تھا! لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ابلیس کا گناہ فقط تکبّرہے لیکن میرا خیال ہے کہ تکبّرکا Ø+اصل مایوسی ہے ِجب ابلیس اس بات پر مصر ہوا کہ وہ مٹی Ú©Û’ پتلے Ú©Ùˆ سجدہ نہیں کر سکتاتو وہ تکبر Ú©ÛŒ چوٹی پر تھا لیکن جب تکبر ناکامی سے دوچار ہوا‘تو ابلیس اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت سے ناامیّد ہوا ِØ+ضرت آدم علیہ السلام ببھی ناکام ہوئے‘وہ بھی جنت سے نکالے گئےلیکن وہ مایوس نہیں ہوئے ِیہی تو ساری بات ہے___ابلیس Ù†Û’ دعوا کر رکھا ہےمیں تیری مخلوق Ú©Ùˆ تیری رØ+مت سے مایوس کروں گا ِناامیّد‘ مایوس لوگ میرےگروہ میں داخل ہونگے ِاللہ جانتا ہے کہ اس Ú©Û’ چاہنے والوں کا اغواء ممکن نہیں ِوہ کنویں میں لٹکائے جائیں‘صلیب پر لٹکیں‘ وہ مایوس نہیں ہوں Ú¯Û’__"

سامان وجود: بانو قدسیہ