Results 1 to 3 of 3

Thread: 7 Iqtibasat (Mikhaial Naeemi)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default 7 Iqtibasat (Mikhaial Naeemi)



    سات اقتباسات

    ◙خدا Ú©ÛŒ ÙˆØ+دت ہی خدا کا ازلی Ùˆ ابدی قانون ہے۔

    یہ قانون اپنی تعمیل آپ کراتا ہے۔
    ہر طرف خود کا اظہار کرنے یا اپنا وقار اور طاقت قائم رکھنے کے لئے اسے کسی منصف یا عدالت کی ضرورت نہیں ہے

    ..

    ◙کو ئی خیال، کوئی عمل و فعل کوئی خواہش ایسی نہیں جو سوچنے، کرنے اور چاہنے والے کے باطن میں نقش نہیں ہو جاتی۔
    اس دنیا میں کوئی خواہش، کوئی عمل کوئی خیال بانجھ نہیں رہتا۔
    سب کی اپنی الگ قسم اور الگ فطرت کی اولاد ہوتی ہے۔
    جو کچھ خُدائی قانون کے مطابق ہوتا ہے "زندگی سے وابستہ ہو جاتا ہے جو کچھ اس کے برخلاف ہوتا ہے وہ "موت سے جا ملتا ہے۔

    ..

    â—™"Ø+قیقت" کا بیج سب انسانوں اور چیزوں میں موجود ہوتا ہے
    "Ø+قیقت" Ú©Ùˆ بونا تمہارا کام نہیں،
    تمہارا کام اس کے ُاگنے کے لئے موافق رُت تیار کرنا ہے۔

    ..

    ◙کسی بھی کوشش کو رائیگاں خیال نہ کرو۔
    کئی بیج سالہا سال زمین میں دبے رہتے ہیں لیکن جب ان Ú©Ùˆ پہلی موافق رُت کا سانس Ø+رکت دیتا ہے تو وہ فوراً اگ آتے ہیں۔

    ..

    â—™Ù…Ø+بت ہی تو بندھن سے چھٹکارے کا واØ+د ذریعہ ہے۔
    جب تم ہر چیز سے بندھے ہوتے ہو تو تم کسی چیز سے بندھے نہیں ہوتے۔
    جب تمہاری Ù…Ø+بت ہی صرف تمہارا بقایا رہ جائے گی، تو پھر "زماں" تمہارے لئے Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا اور Ú©Ú†Ú¾ نہیں دہرا سکتا.

    ..

    ◙زیادہ بولنے سے پرہیز کرو۔
    ہو سکتا ہے منہ سے نکالے گئے ایک ہزار الفاظ میں سے اصل میں ایک ہی لفظ بولنے کی ضرورت ہو۔
    باقی سب تو دماغ کو دھندلاتے ہیں، کانوں کو بہرہ کرتے ہیں، زبان کو اذیت پہنچاتے ہیں اور دل کو اندھا کرتے ہیں۔

    ..

    ◙ہلچل بھرا دن جو Ú©Ú†Ú¾ بے پروائی سے مٹا دیتا ہے،ٹهہری ہوئی رات کمال جادوگری سے ُاس Ú©Ùˆ پھر سے بØ+ال کر دیتی ہے۔

    میخایل نعیمی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: 7 Iqtibasat (Mikhaial Naeemi)

    zabardast

    eq2hdk - 7 Iqtibasat (Mikhaial Naeemi)

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: 7 Iqtibasat (Mikhaial Naeemi)

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •