Jazak ALLAH khair
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عاشقان غوث اعظم کو عرس غوث الاعظم بہت بہت مبارک ہو
سرکار غوث اعظم نظر کرم خدارا
میرا خالی کاسہ بھردو میں فقیر ہوں تمھارا
میراں بنے ہیں دولہا محفل سجی ہوئی ہے
سب اولیاء باراتی کیا خوب ہے نظارا
یہ ادائے دستگیری کوئی میرے دل سے پوچھے
وہیں آگئے مدد کو میں نے جب جہاں پکارا
.
Jazak ALLAH khair
Jazak Allah