یک پروÙیسر Ù†Û’ اپنی کلاس کا آغاز کرتے Ûوئے ایک گلاس اٹھایا جس Ú©Û’ اندر Ú©Ú†Ú¾ پانی
موجود تھا - اس Ù†Û’ ÙˆÛ Ú¯Ù„Ø§Ø³ بلند کر دیا تا Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… Ø·Ù„Ø¨Û Ø§Ø³Û’ دیکھ لیں پھر اس Ù†Û’ طالب علموں سے سوال کیا " تمھارے خیال میں اس گلاس کا وزن کیا Ûوگا ØŸ "
" پچاس گرام ! "
" سو گرام ! "
" ایک سو پچیس گرام "
لڑکے اپنے اپنے اندازے سے جواب دینے لگے -
" میں خود صØ+ÛŒØ+ وزن Ù†Ûیں بتا سکتا جب تک Ú©Û Ù…ÛŒÚº اس کا وزن Ù†Û Ú©Ø± لوں ! "
پروÙیسر Ù†Û’ Ú©Ûا ! " مگر میرا سوال ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÛŒØ§ Ûوگا اگر میں اس گلاس Ú©Ùˆ چند منٹوں Ú©Û’ لئے اسی طرØ+ اٹھائے رÛÙˆÚº ØŸ"
Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں Ûوگا ! تمام طالب علموں Ù†Û’ جواب دیا -
ٹھیک ÛÛ’ اب ÛŒÛ Ø¨ØªØ§Ø¤ Ú©Û Ø§Ú¯Ø± میں اس گلاس Ú©Ùˆ ایک گھنٹے تک یونÛÛŒ اٹھائے رÛÙˆÚº تو پھر کیا Ûوگا ØŸ
آپ Ú©Û’ بازو میں درد شروع ÛÙˆ جائے گا -
تم Ù†Û’ بلکل ٹھیک Ú©Ûا - پروÙیسر Ù†Û’ تائیدی Ù„Ûجے میں Ú©Ûا -
اب ÛŒÛ Ø¨ØªØ§Ø¤ Ú©Û Ø§Ø³ گلاس Ú©Ùˆ میں دن بھر اسی طرØ+ تھامے رÛÙˆÚº تو کیا Ûوگا ØŸ
آپ کا بازو سن ÛÙˆ سکتا ÛÛ’ ایک طالب علم Ù†Û’ Ú©Ûا
آپ کا پٹھا اکڑ سکتا ÛÛ’ دوسرے Ù†Û’ Ú©Ûا
آپ پر Ùالج کا Ø+Ù…Ù„Û ÛÙˆ سکتا ÛÛ’
لیکن آپ Ú©Ùˆ اسپتال تو لازمی جانا پڑیگا ایک طالب علم Ù†Û’ Ø¬Ù…Ù„Û Ú©Ø³Ø§ اور پوری کلاس Ù‚ÛÙ‚ÛÛ’ لگانے Ù„Ú¯ÛŒ -
بÛت اچھا ! پروÙیسر Ù†Û’ برا Ù†Û Ù…Ù†Ø§ØªÛ’ Ûوئے Ú©Ûا -
لیکن اس تمام دوران میں کیا گلاس کا وزن تبدیل Ûوا ØŸ
Ù†Ûیں - طالب علموں Ù†Û’ جواب دیا -
تو پھر بازو میں درد اور پٹھا اکڑنے کا سبب کیا تھا ؟
طالب علم چکرا گئے -
گلاس نیچے رکھ دیں - ایک طالب علم Ù†Û’ Ú©Ûا -
بلکل صØ+ÛŒØ+ ...! پروÙیسر Ù†Û’ Ú©Ûا " Ûماری زندگی Ú©Û’ مسائل بھی Ú©Ú†Ú¾ اسی قسم Ú©Û’ Ûوتے Ûیں آپ انھیں اپنے Ø°ÛÙ† پر چند منٹ سوار رکھیں تو ÙˆÛ Ù¹Ú¾ÛŒÚ© ٹھاک لگتے Ûیں - انھیں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¯ÛŒØ± تک سوچتے رÛیں تو ÙˆÛ Ø³Ø± کا درد بن جائیں Ú¯Û’
انھیں اور Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¯ÛŒØ± تک تھامے رÛیں تو ÙˆÛ Ø¢Ù¾ Ú©Ùˆ Ùالج Ø²Ø¯Û Ú©Ø± دیں Ú¯Û’ آپ Ú©Ú†Ú¾ کرنے Ú©Û’ قابل Ù†Ûیں رÛیں Ú¯Û’ -
اپنی زندگی Ú©Û’ چیلنجز Ú©Û’ بارے میں سوچنا یقینن اÛمیت رکھتا ÛÛ’ لیکن
" اس سے Ú©Ûیں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§ÛÙ… Ûر دن Ú©Û’ اختمام پر سونے سے Ù¾ÛÙ„Û’ انھیں Ø°ÛÙ† پر سے اتار دینا ÛÛ’ - اس طریقے سے آپ کسی قسم Ú©Û’ Ø°ÛÙ†ÛŒ تناؤ میں مبتلا Ù†Ûیں رÛیں Ú¯Û’ - Ûر روزصبØ+ آپ تر Ùˆ ØªØ§Ø²Û Ø§ÙˆØ± اپنی پوری توانائی Ú©Û’ ساتھ بیدار Ûونگے اور اپنی Ø±Ø§Û Ù…ÛŒÚº آنے والے کسی بھی ایشو کسی بھی چیلنج Ú©Ùˆ آسانی سے Ûینڈل کر سکیں Ú¯Û’ Ù„Ûٰذا گلاس Ú©Ùˆ نیچے رکھنا یاد رکھیں..