Results 1 to 3 of 3

Thread: ~ Kamyabi Ka Rasta ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel ~ Kamyabi Ka Rasta ~

    جب ہم اپنے چاروں جانب دیکھتے ہیں تو ہر چیز کا ہر بات کا اچھی طرØ+ سے مشاہدہ کرنے کہ بعد ہر Ø´Û’ Ú©Û’ ہر واقعہ Ú©Û’ Ø+قائق اور اسکے اچھے برے تنائج سے متعلق ضروری معلومات سے آگاہی کا Ø+صول صاف دکھائی دیتا ہے اور جب انسان کسی چیز Ú©ÛŒ Ø+قیقت Ú©Ùˆ پالے تو مستقبل Ú©ÛŒ بہتری Ú©Û’ لئے مناسب لائØ+ہ عمل تشکیل دینا Ú©Ú†Ú¾ مشکل نہیں رہتا آج Ú©Û’ دور میں بڑے تو کیا بچے بھی بہت سے Ø+قائق سے آگاہی رکھتے ہیں اور اپنی دانست Ú©Û’ مطابق اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں جب ہم علم Ùˆ شعور Ú©ÛŒ دولت سے مالا مال ہیں تو پھر وہ کونسی رکاوٹ ہے جو ہمیں کامیابی اور ترقی Ú©ÛŒ منزل سے اب تک دور رکھے ہوئے ہے جبکہ ہمارے ملک میں نہ سرمایہ Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے نہ افرادی قوت Ùˆ صلاØ+یت Ú©ÛŒ کیا قومی سرمائے Ú©ÛŒ تقسیم کا عمل ناقص ہے یا افرادی قوت سے کام لینے کا ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ نہیں ہے جس سرزمین Ú©Ùˆ قدرت Ù†Û’ ہر قسم Ú©ÛŒ قدرتی نعمتوں سے نوازہ ہو وہاں ترقی Ú©ÛŒ رفتار اس قدر سست ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا ہمیں اپنے رویوں پر اپنے اعمال ہر اپنی صلاØ+یتوں پر نظر ثانی کرنا ہوگی اور سوچنا ہوگا کہ ہم قدرت Ú©ÛŒ عطا کردہ عنایات Ú©Ùˆ کیسے سب Ú©Û’ لئے قابل استعمال بنا سکتے ہیں اور کیسے اپنے لوگوں اپنے ملک اور عالمی برادری Ú©Ùˆ فائدہ پہنچا سکتے ہیں اسکا سب سے آسان اور مستند طریقہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ تمام جہانوں Ú©ÛŒ بھلائی Ú©Û’ لئے جو کتاب مقدس یعنی قرآن مجید جو کہ نسخئہء کیمیا Ú©ÛŒ صورت میں عطا کیا ہے اس Ú©ÛŒ Ø+کمتوں Ú©Ùˆ عملی طور پر اپنا لیں صرف جھوم جھوم کر تلاوت Ú©ÛŒ اور رکھ دیا یہ جانے بغیر یہ سمجھے بغیر Ú©ÛŒ اس کتاب Ú©ÛŒ رو سے ہمیں اپنی صلاØ+یتوں سے کس طرØ+ فیض Ø+اصل کرنا ہے یاد رکھیں جس دن سے ہم Ù†Û’ صØ+ÛŒØ+ معنوں میں کلام پاک Ú©ÛŒ تعلیمات پر عمل شروع کردیا ہماری کایا ہی پلٹ جائے Ú¯ÛŒ ایک بار سوچیں تو صØ+ÛŒØ+ چاہیں تو صØ+ÛŒØ+ اور اس راستے Ú©ÛŒ سمت قدم بڑھائیں تو صØ+ÛŒØ+ آپ خود دیکھیں Ú¯Û’ کہ ہم کامیاب تھے ہم کامیاب ہیں اور ہمیشہ کامیاب رہیں Ú¯Û’ انشاءاللہ العزیز

    Last edited by Hidden words; 11-09-2012 at 09:34 PM.

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: ~ Kamyabi Ka Rasta ~

    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default Re: ~ Kamyabi Ka Rasta ~

    bay-shak
    inshALLAH
    sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •