3172143ayqwzhrwb9 - ~*~Nazam of the day 26th feb 2013~*~

تمہیں کیا خبر
چند سطریں لکھنے کی خاطر
سیہ کتنے ورق دل کے ہوتے ہیں
اشکوں Ú©Û’ Ø+رف
پلکیں کس طرØ+ بُنتی ہیں
انگارے چنتی ہیں
دل کس طرØ+ ڈوبتا ہے
اک لفظ Ù…Ø+بت پر
اور اک تیرے نام پر
قلم کتنی بار ٹوٹتا ہے
تمہیں کیا خبر

(Hijaab)

3172143ayqwzhrwb9 - ~*~Nazam of the day 26th feb 2013~*~