Results 1 to 2 of 2

Thread: حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کے پسینہ کی خوشبو"

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کے پسینہ کی خوشبو"




    حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کے پسینہ کی خوشبو"


    حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
    "ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم ہمارے یہاں تشریف لائے اور قیلولہ فرمایا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلّم کو پسینہ آیا، تو میری والدہ ایک شیشی لائیں اور پسینہ پونچھ کر جمع کرنے لگیں، اس دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کی آنکھ کُھل گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے پوچھا:
    "اُمّ سليــم! تُم کیا کر رہی ہو؟"
    اُنہوں نے عرض کیا:"میں آپ کے پسینے کو جمع کر رہی ہوں، تاکہ ہم اِسے خوشبو کے طور پر استعمال کریں"۔

    [مسلم:6055]

    پسینہ:
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو پسینہ بہت آتا تھا اور اس طرح ٹپکتا تھا گویا موتی گر رہے ہیں اور اتنا خوشبودار تھا کہ تمام خوشبوئیں اس کےسامنے ہیچ تھیں۔
    (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

    *سبحــــان اللّـــــہ*

    ♥ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ♥

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    United States Of America
    Posts
    251
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3009 Thread(s)
    Rep Power
    214762

    Default Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلّم کے پسینہ کی خوشبو"

    JazakAllah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •