"علم ایک نور ھے جس کی روشنی میں عالم کو حضوری نصیب ھوتی ھے،جوشخص حضوری کے اس علم کو نھیں جانتا وہ بے شعور ھے"
علم خاموشی کا نو ر ھے جواس راز سے واقف ھو جاتا ھے وہ بے نیاز عالم بن جاتا ھے ۔ جو عالم فقیر علم حضور اور معرفتِ وصال حی قیوم کے مطالعہ میں غرق رھتا ھے اُس کا دل صاف ھوجاتا ھے۔
حضرت سخی سلطان باھوؒ نورالھدیٰ ص 187