اس تک پہنچنے کے لیے کوئی راستہ نہیں کیونکہ اپنے تک پہنچنے کے لیے کسی رستے کی ضرورت نہیں، راستے تو دوسروں تک پہنچنے کے لیے ہوتے ہیں، وہ تو شہ رگ سے بھی نزدیک ہے۔

(بابا صاØ+با سے اقتباس).