ایک بار ڈیرے پر ہم نے بابا جی سے پوچھا کہ سرکار انسان کو پناہ کہاں ملتی ہے ؟ تو فرمانے لگے ۔
ماں کی آغوش میں ۔ اگر وہ میسر نہ ہو تو والدین کی دعاؤں میں ۔ اگر وہ بھی بد قسمتی سے نہ ملے تو پھر علم میں ۔
وہ علم کتابی یا Ø+ساب الجبرے کا ہی نہیں ØŒ ایسا علم جس سے آپ Ú©ÛŒ ذات ØŒ روØ+ اور دوسروں Ú©Ùˆ فائدہ پہنچے Û” وہ خدا Ú©ÛŒ مخلوق Ú©Û’ لئے زØ+مت نہ بنے Û”

اشفاق اØ+مد