ضرورت کو محبت پر
تمہی نے فوقیت دی تھی
دعاوں میں مری خاطر سفر تم نے ہی مانگا تھا
لہذا اے مری جاناں!
سفر کی ابتدا میں ہی
ضرورت کے سبھی آنسو
محبت کے لبادے میں
تمہاری آنکھ سے بہتے ہوئے
اچھے نہیں لگتے..
ضرورت کو محبت پر
تمہی نے فوقیت دی تھی
دعاوں میں مری خاطر سفر تم نے ہی مانگا تھا
لہذا اے مری جاناں!
سفر کی ابتدا میں ہی
ضرورت کے سبھی آنسو
محبت کے لبادے میں
تمہاری آنکھ سے بہتے ہوئے
اچھے نہیں لگتے..
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا