Ù…Ø+بت خاص لوگوں Ú©Û’ لئے،
اک خاص تØ+فہ ہے
گُلابوں کی ہے مہکاہٹ تو شرماہٹ کلی کی ہے
اگر یہ گُل کی صورت ہے تو نرماہٹ کلی کی ہے
یہ بھنورے کی ہے بے باکی تو گھبراہٹ کلی کی ہے
ہواؤں کی ہے خاموشی تو یہ آہٹ کلی کی ہے
ہے چندا کی جھلک اس میں
ستاروں کی چمک بھی ہے
کبھی سورج کی گرمی سی،
صبا کی سی،دھنک بجتی ہے
Ù…Ø+بّت خاص لوگوں Ú©Û’ لئے
اِک خاص تØ+فہ ہے

فاخرہ بتول