“وفا سے رابطہ رکھنا”
میں یہ تسلیم کرتا ھوں
مجھے اُلفت کے رستے پر
وفا کی حق پرستی پر
بڑا ہی ناز ھے جاناں
میں جتنے خواب بنتا ھوں
میں جتنے لفظ لکھتا ھوں
مری تحریر میں شامل
مرے جذبوں کی عکاسی
میری خُود آگہی ہر پل
مجھے یوں درس دیتی ھے
اگر تُم ہار بھی جاؤ
تو اتنا حوصلہ رکھنا
وفا سے رابطہ رکھنا
مُحبت کے سفر میں تو
وفا ہی شرطِ اول ھے
وفا ہی حرفِ آخر ھے
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
very nice
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
اچھا ہے
bahot umda
agar wafa rabta na rakhe to?
bht aalaaaaa
---------------- -----------------
-------------------------------------------------------------
some people are worth
melting for....!!!
..(olaf)..
------------------------------------------------------------------------
جب وفا سے مکر جائے کوئی
ساتھ چل کر پلٹ جائے کوئی
تو محبت مر ہی جاتی ہے
ساجد