لوگ سارے کپڑے تو پہن لیتے ہیں لیکن اپنے چہرے پر مسکراہٹ نہیں سجاتے، ایسے ہی جاتے ہیں۔ لڑائی کرتے ہیں اور لڑائی کرتے ہی چلے جاتے ہیں۔ تو جب آپ چہرے پر مسکراہٹ نہیں سجائیں گے، لباس مکمل نہیں ہو گا۔ مسکراہٹ اللہ کی شکر گذاری ہے اور جب آدمی اللہ کی شکر گذاری سے نکل جاتا ہے تو پھر وہ کہیں کا نہیں رہتا۔

اشفاق اØ+مد