Results 1 to 2 of 2

Thread: گہرے پانی کے اندر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel گہرے پانی کے اندر

    Ø+ضرت سلیمان عليه السلام نہر Ú©Û’ کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان Ú©ÛŒ نگاہ ایک چیونٹی پر Ù¾Ú‘ÛŒ جو گیہوں کا ایک دانہ Ù„Û’ کر نہر Ú©ÛŒ طرف جارہی تھی ØŒ Ø+ضرت سلیما Ù† عليه السلام اس Ú©Ùˆ بہت غور سے دیکھنے Ù„Ú¯Û’ ØŒ جب چیونٹی پانی Ú©Û’ قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ Ú© Ù†Û’ اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منہ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ منہ میں Ú†Ù„ÛŒ گئی، میڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں بہت دیر تک رہا ØŒ
    سلیمان عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے ،ذرا ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا اور اپنا منہ کھولا تو چیونٹی باہر نکلی البتہ اس کے ساتھ دانہ نہ تھا۔
    Ø+ضرت سلیمان عليه السلام Ù†Û’ ا س Ú©Ùˆ بلا کر معلوم کیا کہ ”ماجرہ کیاتھا اور وہ کہاں گئی تھی“ اس Ù†Û’ بتایا کہ اے اللہ Ú©Û’ نبی آپ جو نہر Ú©ÛŒ تہہ میں ایک بڑا کھوکھلا پتھر دیکھ رہے ہیں ØŒ اس Ú©Û’ اندر بہت سے اندھے کیڑے Ù…Ú©ÙˆÚ‘Û’ ہیں، اللہ تعالی Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ وہاں پر پیدا کیا ہے، وہ وہا Úº سے روزی تلاش کرنے Ú©Û’ لیے نہیں Ù†Ú©Ù„ سکتے‘ اللہ تعالی Ù†Û’ مجھے اس Ú©ÛŒ روزی کا وکیل بنایا ہے ØŒ میں اس Ú©ÛŒ روزی Ú©Ùˆ اٹھا کر Ù„Û’ جاتی ہو Úº اور اللہ Ù†Û’ اس مینڈک Ú©Ùˆ میرے لیے مسخر کیا ہے تاکہ وہ مجھے Ù„Û’ کر جائے ØŒ اس Ú©Û’ منہ میں ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے پانی مجھے نقصان نہیں پہنچاتا، وہ اپنا منھ بند پتھر Ú©Û’ سوراخ Ú©Û’ سامنے کھول دیتا ہے ØŒ میں اس میں داخل ہو جاتی ہوں ØŒ جب میں اس Ú©ÛŒ روزی اس تک پہنچا کر پتھر Ú©Û’ سوراخ سے اس Ú©Û’ منہ تک آتی ہوں تو مینڈک مجھے منہ سے باہر نکال دیتا ہے Û”

    Ø+ضرت سلیما Ù† عليه السلام Ù†Û’ کہا: ”کیا تو Ù†Û’ ان کیڑوں Ú©ÛŒ کسی تسبیØ+ Ú©Ùˆ سنا “ چیونٹی Ù†Û’ بتایا : ہاں! وہ سب کہتے ہیں :

    ”اے وہ ذات جو مجھے اس گہرے پانی کے اندر بھی نہیں بھولتا“
    ( ۔قصص الانبیاء )

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: گہرے پانی کے اندر

    jazaka Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •