Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed


    ‎"تم Ù†Û’ ایک دفعہ مجھ سے پوچھا تھا Ø+یا ! کہ میں ہر وقت اسکارف کیوں پیہنتی ہوں؟"

    عائشہ سر جھکائے لکڑی کے ٹکڑے کا کنارہ تراشتے ہوئے کہہ رہی تھی۔ "
    میں تمہیں بتاؤں ‘ میرا بھی دل کرتا ہے کے میں وہ خوبصورت لباس پہنوں
    جو بیوک ادا میں استنبول یا اٹلی اور اسپین کی لڑکیاں پہن کر آتی ہیں۔

    بلکل جیسے ماڈلز پہنتی ہیں اور جب وہ اونچی ہیل کے ساتھ ریمپ پہ چلتی آ رہی ہوتی ہیں
    تو ایک دنیا ان Ú©Ùˆ Ù…Ø+سور ہو کر دیکھ رہی ہوتی ہے۔
    میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی ایسے اسمارٹ اور ٹرینڈی ڈیزائنر لباس پہن کر جب سڑک پہ چلوں تو لوگ Ù…Ø+سور Ùˆ متاثر ہو کر مجھے دیکھیں۔۔۔۔۔
    لیکن---
    وہ سانس لینے Ú©Ùˆ رکی، Ø+یا بنا پلک جھپکے ØŒ سانس روکے اسے دیکھ رہی تھی۔
    "لیکن...
    پھر مجھے خیال آتا ہے۔ یہ خیال کہ ایک دن میں مر جاؤں گی،
    جیسے تمہاری دوست مر گئی تھی اور میں اس مٹی میں چلی جاؤں گی،
    جس کے اوپر میں چلتی ہوں۔
    پھر ایک دن سورج مغرب سے نکلے گا اور زمین کا جانور زمین سے نکل کر لوگوں سے باتیں کریگا اور لال آندھی ہر سو چلے گی-
    اس دن مجھے بھی سب کے ساتھ اٹھایا جائیگا۔
    تم نے کبھی اسٹیڈیمز دیکھے ہیں جن میں
    بڑی بڑی اسکرینز نصب ہوتی ہیں؟
    میں خود کو ایسے ہی اسٹیڈیم میں دیکھتی ہوں۔
    میدان کے عین وسط میں کھڑے۔ اسکرین پہ میرا چہرا ہوتا ہے اور پورا میدان لوگوں سے بھرا ہوتا ہے۔
    سب مجھے ہی دیکھ رہے ہوتے ہیں اور میں اکیلی وہاں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوتی ہوں۔ میں سوچتی ہوں Ø+یا،
    اگر اس وقت میرے رب نے مجھ سے پوچھ لیا کہ انا طولیہ کی عائشے گل،
    اب بتاؤ تم نے کیا‘ کیا؟ یہ بال‘ یہ چہرا‘ یہ جسم‘ یہ سب تو میں نے تمہیں دیا تھا-
    یہ نہ تم Ù†Û’ مجھ سے مانگ کر Ø+اصل کیا تھا
    اور نہ ہی اس کی قیمت ادا کی تھی۔
    یہ تو میری امانت تھی۔ پھر تم نے اسے میری مرضی کے مطابق استعمال کیوں نہیں کیا؟
    تم نے اس وہ کام کیوں کیئے جن کو میں نا پسند کرتا ہوں؟
    تم نے ان عورتوں کا رستہ کیوں چن لیا جن سے میں ناراض تھا؟"
    میں نے ان سوالوں کے بہت جواب سوچے ہیں،
    مگر مجھے کوئی جواب مطمئن نہیں کرتا۔
    روز صبØ+ اسکارف لینے سے پہلے میری آنکھوں Ú©Û’ سامنے ان تمام Ø+سین عورتوں Ú©Û’ دلکش سراپے گردش کرتے ہیں
    جو ٹی وی پہ میں نے کبھی دیکھی ہوتی ہیں اور میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی ان کا راستہ چن لوں،
    مگر پھر مجھے وہ آخری عدالت یاد آ جاتی ہے،
    تب میں سوچتی ہوں کہ اس دن میں الله کو کیا جواب دوں گی؟
    میں ترازو کے ایک پلڑے اپنا وہ سراپا ڈالتی ہوں جس میں،
    میں خود کو اچھی لگتی ہوں اور دوسرے میں وہ جس میں،
    میں الله تعٰالی کو اچھی لگتی ہوں۔
    میری پسند کا پلڑا کبھی نہیں جھکتا۔
    الله کی پسند کا پلڑا کبھی نہیں اٹھتا۔
    تم نے پوچھا تھا کہ میں اسکارف کیوں لیتی ہوں؟
    سو میں یہ اس لیئے کرتی ہوں
    کیونکہ میں الله کو ایسے اچھی لگتی ہوں۔

    (اقتباس :" جنت Ú©Û’ پتے " از نمرہ اØ+مد)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    Bht bhttt xbrdast share
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    Khoobsurat


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed


    very touchy

  5. #5
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,432
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    Masha ALLAH
    bht hi khoobsurat...
    Keep sharing

    2145129snbixrokmb - Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmedgiphy - Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed 2145129snbixrokmb - Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed




  6. #6
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    lovely msg agar koi samjhe to
    viper siggi - Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

  7. #7
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    bht zabardast


  8. #8
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    bohat zabardast

    eq2hdk - Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

  9. #9
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    Kehne Ko Alfaaz Nahin

    ALLAH Sub Ko Hadayat Naseeb Farmaaye

    Ameen Sum Ameen
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  10. #10
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default re: Iqtibas: 'Jannat Ke Pattay" Az Nimra Ahmed

    zabardast

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •