Ù+Ù+Ù+معمولی بات بڑے غیر معمولی نتائج بر آمد کرتی ہےÙ+Ù+Ù+


کبھی کبھی ایک چھوٹی سی بات اتنی بڑی بات ہوتی ہے کہ اسے
دانائی اور رعنائی خیال کی انتہا سمجھ لیا جاتا ہے -

اگر چھوٹی بات کو چھوٹا نہ سمجھا جائے تو کوئی بڑی بات بڑی نہ رہ جائے -

چھوٹے کاموں Ú©Ùˆ بڑی اØ+یتاط سے کرنے والا انسان کسی بڑے کام سے کبھی مرعوب نہیں ہوتا -

چھوٹے انسانوں سے Ù…Ø+بّت کرنے والا ان کا ادب کرنے والا ØŒ ان سے برابر کا سلوک کرنے والا ØŒ کسی بڑے سے بڑے شہنشاہ سے نہیں ڈرتا -

معمولی انسان سے Ù…Ø+بّت غیر معمولی انسان کا ڈر نکال دیتی ہے -

ایک سجدہ Ø+اصل ہو جائے تو ہزاروں سجدوں سے نجات Ø+اصل ہو جاتی ہے -

~~ از واصف علی واصف قطرہ قطرہ قلزم صفØ+ہ ٩١