آدمی کے وجود میں چار لذاتِ نفسانی ھیں۔جو سب کی سب فانی ھیں،صرف پانچویں لذتِ حق تعالیٰ جاودانی ھے۔جسے بقا حاصل ھے،اول کھانے پینے کی لذت،دوم عورت سے مجامعت کی لذت،سوم حکمرانی کی لذت اور چھارم علم وفضیلت کی لذت،جب کہ پانچویں لذت حق تعالیٰ طالبِ اللہ کے وجودمیں غلبہ پالے تو یہ چاروں لذات مغلوب ھوجاتی ھیں۔اور ھرگز اچھی نھیں لگتی جیسے کہ بیمار کو کھانا اچھا نھیں لگتا۔
حضرت سخی سلطان باھو عین الفقر ص 70