واک کرنے سے کوئی واک اوور تو نہیں مل جاتا ، پھر بھی کسی ملک کی سیر تب تک نہیں ہوتی جب تک آپ وہاں پیدل نہیں چلتے ۔

البتہ ہمارے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ جب ہم واک کر رہے ہوتے ہیں تو بس اور ٹرام میں زیادہ Ø+سینائیں نظر آتیں ØŒ اور ہم بس یا ٹرام میں ہوتے تو پیدل چلتی زیادہ Ø+سین ہوتیں Û”

معاملہ کرشن چندر جیسا رہا ، وہ اپنے دوست کے ساتھ بس میں سفر کر رہے تھے ، ایک بس اسٹاپ پر بس رکی تو اسٹاپ پر کرشن چندر کے دوست کو ایک خوبصورت لڑکی نظر آئی ۔ دوست نے کرشن چندر

سے کہا ! " کرشن جی کیا خوبصورت لڑکی ہے "۔

کرشن جی Ù†Û’ ایک نگاہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ پر ڈالی اور Ø+سرت سے

گویا ہوئے ،" ہاں مگر بس سے باہر "۔

اسی طرØ+ ابنِ انشا لکھتے ہیں Û” " لندن میں ایک بس کنڈکٹر Ù†Û’ ہم سے پیسے تو Ù„Û’ لیے ØŒ مگر Ù¹Ú©Ù¹ نہ دیا بس منہ ادہر کر لیا سچی بات ہے بہت خوشی ہوئی Û”

وطن سے دوری کا اØ+ساس جاتا رہا " Û”

ہم بھی ایک دو پہر بور ہو رہے تھے کہ بجلی بند ہو گئی بس ایسے لگا جیسے اپنے وطن میں بیٹھے ہیں ۔ ساری دوری دور ہو گئی ۔

ڈاکٹر Ù…Ø+مد یونس بٹ Ú©ÛŒ " جدائیاں " سے اقتباس