Results 1 to 4 of 4

Thread: Honey trap

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Honey trap




    honey trap

    1986 میں دنیا Ú©Ùˆ پہلی بار اسرائیل Ú©ÛŒ ایٹمی طاقت Ú©Û’ بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب صØ+رائے نقب میں واقع اسرائیلی ایٹمی تنصیب dimon Ú©Û’ ایک اہلکار مرد کا ئی ونونو Ù†Û’ برطانوی اخبار " سنڈے ٹائمز " Ú©Ùˆ ایک انٹرویو دیا Û”

    اس انٹرویو میں اس نے اسرائیل کے خفیہ ایٹمی پروگرام کی تفصیلات سے پہلی مرتبہ پردہ اٹھایا ۔ جس سے دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی ۔

    چنانچہ اسرائیل Ú©ÛŒ Ø+کومت Ù†Û’ فیصلہ کیا کہ اس سے قبل یہ اہلکار مزید مسائل پیدا کرے اسے واپس اسرائیل لا کر اس Ú©Û’ خلاف مقدمہ
    چلانا چاہیے ۔

    لہٰذا اسے پھانسنے کے لیے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے honey trap یا دامِ الفت تیار کیا ۔

    موساد Ú©ÛŒ ایک انتہائی Ø+سین خاتون ایجنٹ Ù†Û’ کائی ونونو سے لندن میں دوستی Ú©ÛŒ Û”

    اسے اپنے Ø+سن Ú©Û’ جال میں پھنسایا Û”

    پھر اسے تفریØ+ Ú©Û’ لیے روم چلنے Ú©ÛŒ پیشکش Ú©ÛŒ Û”

    روم کے ایک ہوٹل میں اسے نشہ آور دوا کھانے میں ملا کر دی گئی ۔

    جب اس Ú©ÛŒ آنکھ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ تو سامنے کوئی دلربا Ø+سینہ نہیں ØŒ اسرائیل Ú©ÛŒ عدالت تھی Û”

    جس نے اسے غداری کے الزام میں اٹھارہ سال قید کی سزا سنا دی ۔

    یہ واقعہ جو ایک فرد پر گذرا ØŒ ہر انسان کا ایک Ø+قیقی مسئلہ ہے Û”

    آزمائش Ú©ÛŒ اس دنیا میں انسان ہر لمØ+ہ Ø+التِ جنگ میں ہے۔

    اس Ú©Û’ دشمن شیطان Ù†Û’ طرØ+ طرØ+ Ú©Û’ honey trap بچھا رکھے
    ہیں ۔

    انسان دنیا کے اس جال کو جال نہیں سمجھتا ۔

    وہ ساری زندگی دنیا کی ظاہری خوبصورتی اور لذت کے پیچھے بھاگتا ہے ۔

    اس Ø+سن Ú©Û’ پیچھے جہنم Ú©ÛŒ جو قید Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ ہے وہ اسے نظر انداز کر دیتا ہے Û”

    یہاں تک کہ خدا کے فرشتے موت کی بیہوشی لیے اچانک نمودار ہوتے ہیں ۔

    اور جب آنکھ کھلتی ہے تو جہنم کے قید خانے کے سوا اور
    کچھ سامنے نہیں رہتا ۔

    کامیاب انسان وہ نہیں جس نے دنیا میں بہت ترقی کی ۔

    کامیاب انسان وہ ہے جس نے دنیا کے honey trap
    میں پھنسنے کے بجائے خدا کی ابدی جنت کی ابدی نعمتیں
    Ø+اصل کر لیں Û”

    ابو ÛŒØ+یٰ " بس یہی دل " صفØ+ہ 44





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Honey trap

    Beshak
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: Honey trap

    buht zabardast

  4. #4
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: Honey trap

    .thanks for sahring bro gReat information
    sagar3 - Honey trap

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •