‎___
پرانی محبت کی زنجیریں ٹوٹنے اور نئی محبت کی قید کے درمیان ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے ' جس میں کوئی چیز وثوق سے کہی نہیں جا سکتی۔۔دودھ جو جامن لگانے اور دہی کے بن جانے کے درمیان ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے جب دودھ نہیں رہتا اور دہی بھی نہیں کہلا سکتا۔۔۔

(بانو قدسیہ)