اسلام و علیکم
سچی دوستی کے سچے دوستو
کچھ دن پہلے ایک دوست نے ایک اسلامک سائٹ کا ایڈریس دیا
میں Ù†Û’ تØ+مل سے پوری سائٹ کا جائزہ لیا
اور سچی دوستی ایڈمن صاØ+بہ Ú©ÛŒ مشاورت سے ایک تھریڈ شروع کر رہا ہوں
اس میں روز ایک اچھی بات اپلوڈ کروں گا

یہ اچھی بات میری اپنی ڈیزائن کی ہوئی نہیں ہے بلکہ اسی اسلامک سائٹ سے اچھی باتیں آپ تک پہنچاوں گا
آپ کی پسند نا پسند کی تو ضرورت نہیں ہے
ہاں اگر آپ کو ٹھیک لگے تو ان اچھی باتوں پر عمل ضرور کیجے گا
شاید اسی میں میری اور آپ کی خالق کائنات کی نظر میں توبہ قبول ہو جائے

شکریہ
زین علی ساگر


29 1 - Achi Baat #01