Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "
    پھر تیری یاد ایک نیا زخم دینے چلی آئی ہے
    بہاروں کے جزیروں سے خاموشیاں گنگنائی ہیں
    ہاتھوں کی لکیروں سے تیرا نام کریدنے آئی ہے
    یہ خیالوں کا اختتام بھی
    کوئی میرے حافظہ سے کردے
    جو حصول ہوئے ہیں ماضی سےغم
    اس فقدان میں پیار بھر دے
    کوئی خلاء سے کہہ دے یوں شور نا مچائے۔
    زیست کہ اس سفر میں وہ بہار یاد نادلائے
    اس خلش کا نشترجو میری روح پر لگائے
    ان فضاؤں کو رسوا کرنے کیسی یہ ہوا چھائی ہے
    وہ محبت تھی کیسی جس سے بغاوت کی صداء آئی ہے
    لمحوں کی مسافت نے صدیوں کی سزا پائی ہے
    ساکت سی ان سماعتوں میں
    اے خلاء کیسا یہ شور لائی ہے
    کوئی میرے زیست سے کہہ دے
    وہ خزاں کی تاب سے نا بکھریں
    رنجش کا ہاتھ تھامنے کیسی یہ خزاں آئی ہے
    قاصر تھا یہ دل سمجھنے
    کہ کس فضاء سے اضطراب کی ہوا آئی ہے
    لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے
    رشتوں کہ ذخیروں میں کیسا یہ تغافل تھا
    شکوئے تھے اتنے اس نفس کی تشنگی سے
    وقت کہ حصار میں محبت کو موت آئی ہے
    فطرت میں ٹہر جائے سناٹوں میں یہ شور کیوں
    اس زاد سفر میں اسودگی کے یہ نشترکیوں
    ناآشنا ناکردے وقت اپنے طلاطم سے
    کوئی میری امید سے کہہ دیں
    میری خواہش میں رنگِ بہار بھر دے
    تخلیق کریں اس خزاں میں ایسا موسم
    جو اجل تک میری روح کو بہار کردیں
    ایک تلخ حقیقت کا وقت ہر زخم بھر دیں

    جوتراش لیں ان خواہشوں کی دھوپ کو
    اورمیری ذات کا تکمیل سفر کردیں
    جو ہوا کہ ہر رخ کو پھر سے بہار بہار کردیں
    اے دردتیرے سیلاب میں
    !خواہش کا مچلنا بھی عجب تھا
    امید کہ اس چمن میں جیسے چپکے سے بہار آئی ہے

    شاعرہ ریشم



  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    Wonderful

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    38
    Posts
    24,024
    Mentioned
    261 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Rep Power
    21474875

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    wah zabardast
    mera libas hai tu zps3e44c641 - "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    bhot khob

    paspayi2 zps86d6ac40 - "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,943
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    ahaan nicce/up

  7. #7
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    bht xbrdast
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  8. #8
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    bht accha likha siso


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  9. #9
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    nice................

  10. #10
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: "لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہے "

    superb poetry

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •