آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ :

( جس شخص نے میری اطاعت کی تو گویا اس نے اللہ تعالی کی اطاعت کی اور جس کسی نے بھی میری نافرمانی کی تو گویا اس نے الل
ہ تعالی کی نافرمانی کی )

صØ+ÛŒØ+ بخاری Ø+دیث نمبر ( 2957) صØ+ÛŒØ+ مسلم Ø+دیث نمبر ( 1835)


اور اسی طرØ+ ہمارے رہبر ورہنما جناب Ù…Ø+مد رسول صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اس بات Ú©ÛŒ مزید وضاØ+ت کرتے ہوئےارشاد فرمایا :


( میری امت کے تمام افراد جنت میں داخل ہوں گے علاوہ اس شخص کے جو جنت میں جانے سے انکار کر دے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا وہ کون سا شخص ہے جو جنت میں جانے سے انکار کر دے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( جس شخص نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گیا اور جس شخص نے میری نافرمانی کی اس نے جنت میں جانے سے انکار کر دیا )

صØ+ÛŒØ+ بخاری Ø+دیث نمبر
7280