Results 1 to 3 of 3

Thread: بنی اسرائیل میں

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    snow بنی اسرائیل میں

    بنی اسرائیل میں تین شخص تھے۔ایک Ø¬Ø°Ø§Ù…ÛŒï´¿Ú©ÙˆÚ‘Ú¾ÛŒï´¾Ø§Û ŒÚ© گنجا اورایک اندھا۔اﷲ Ù†Û’ ان تینوں کوآزمانا چاہا اور ایک فرشتے Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ طرف بھیجا،وہ جذامی Ú©Û’ پاس آیا اور پوچھا:
    "توکیاچاہتاہے کہ تیرارنگ اچھاہواورجلداچ ¾ÛŒ ہو؟"
    اس نےکہا:
    "ہاں میں چاہتاہوں کہ میرا رنگ اچھا ÛÙˆØ§ÙˆØ±Ø¬Ù„Ø¯Ø®ÙˆØ¨ØµÙˆØ±Ø ÛÙˆÛ”Ø§Ø³ Ø+ال میں لوگ مجھ سےنفرت کرتے ہیں۔"
    فرشتے نے اس پرہاتھ پھیرااس کارنگ خوبصورت اورجلدصاف ہوگئی۔فرشتے نے پوچھا؛
    "تمہیں دنیا کا کون سامال زیادہ پسندہے؟"
    اس نےکہا؛'اونٹ۔'
    چنانچہ اسے اونٹنی دےدی گئی۔فرشتے نےاسے کہا؛'تجھےاﷲاس میں برکت دےگا'
    پھر فرشتہ گنجے کےپاس آیااور اس سےپوچھا کہ؛
    'تو کیا چاہتاہے؟'
    اس نےکہا:
    "میراگنجا پن ختم ہوجائے کیونکہ اس Ø+ال میں لوگ مجھ سےنفرت کرتے ہیں۔"
    فرشتے نے اس کے سرپرہاتھ پھیراتواس کا گنجاپن ختم ہوگیااور خوبصورت بال نکل آئے۔اب فرشتے نے پوچھا؛
    'بتاتجھےدنیامیں کونسا مال پسندہے؟'
    اس نےکہا؛گائے
    چنانچہ اسے گائےدے دی گئی اور فرشتے نے کہا کہ'تجھےاﷲاس میں برکت دےگا۔'
    اس کے بعد نابینا شخص کےپاس فرشتہ گیااور کہا:
    "توکیاچاہتاہے؟"
    اس نے کہا؛
    "میں جانتاہوں کہ میرا نابیناپن ختم ہوجائے کیونکہ اس کی وجہ سےلوگ مجھےاچھا نہیں سمجھتے۔"
    چنانچہ فرشتے نے اس کی آنکھوں پر ہاتھ پھیراتو اس کی بینائی لوٹ آئیا ور اچھابھلا ہوگیا،،،،،،اب فرشتے نے اس سے پوچھاکہ:
    'تجھےدنیا میں کون سا مال پسند ہے؟'
    اس نےکہا:'بکریاں'
    چنانچہ اسے بکری دے دیں گئی اور فرشتے نے اس سے کہا کہ"اﷲ تعالی اس میں برکت دےگا"
    کئی سال بعد جب ان تینوں Ú©Û’ پاس Ø§ÙˆÙ†Ù¹ÙˆÚºØŒØ¨Ú©Ø±ÛŒÙˆÚºØŒØ ÙˆØ± گایوں کا ڑیوڑ جمع ہوگئے تو فرشتہ پھر اپنی اسی Ø´Ú©Ù„ میں جذامی Ú©Û’ پاس آیا،جس میں پہلے آیا تھا اور کہا:
    "میں ایک Ù…Ø+تاج آدمی ہوں اور سفر مین میراسامان جاتارہاہے،اب میں اﷲ Ú©ÛŒ مدد کےبعد تیری عنائت Ú©Û’ بغیر اپنے گھر نہیں جاسکتا،میں تجھ سےاﷲ Ú©Û’ نام پر سوال کرتاہوں جس Ù†Û’ تیرے رنگ اور جلد Ú©Ùˆ خوبصورت بنایااور تجھے مال بھی دیا مجھے ایک اونٹ دے دے،جس پر میں سوار ہوکر اپنے گھر جاسکوں۔"
    جذامی بولا:
    'میں نے بہت سے آدمیوں کا قرض دیناہے۔'
    فرشتے نے اسے کہا:
    'میں تجھے پہنچاتاہوں کیا توکوڑھی والا نہیں تھا،سب لوگ تجھ سے نفرت کرتے تھے اور اﷲ نے تجھے سب کچھ عنائت کیا؟'
    جذامی بولا:
    'میں تو بزرگوں کے وقت سے مالدار چلاآرہا ہوں۔'
    فرشتے Ù†Û’ کہا کہ؛'اگر تو جھوٹ بولتا ہےتواﷲ تجھے تیری پہلے Ø+الت پر لوٹادے۔'
    اس کے بعد فرشتہ گنجے پن کے پاس آیا اور اس نے بھی وہی بات کی جو کوڑھی والے سے کی تھی اور گنجے نے بھی وہی جواب دیا جو کوڑھی والے نے دیا،تو فرشتے نے کہا:
    ''اگر تو جھوٹ بولتا ہےتواﷲ تجھے ویسا ہی کردے جیسا تو پہلے تھا۔'
    اس کے بعد فرشتہ نابینا کے پاس آیا اور کہا:
    '"میں ایک Ù…Ø+تاج آدمی ہوں اور سفر مین میراسامان جاتارہاہے،اب میں اﷲ Ú©ÛŒ مدد کےبعد تیری عنائت Ú©Û’ بغیر اپنے گھر نہیں جاسکتا میری مدد کروں۔ '
    اس نے کہا:
    "میں اندھا تھا،اﷲ نے مجھے آنکھیں دی،مال دیا،اسی کے نام سے تو مجھ سے مانگ رہاہے۔اب تیرا جو جی چاہے لے لے"
    فرشتے نے کہا:
    "میں Ù…Ø+تاج نہیں ،اﷲ Ù†Û’ تم تینوں Ú©Ùˆ آزمایا،اﷲ رب العالمین تم سے خوش ہوااور تمہارے دونوں ساتھیوں سے ناراض ہوا ہے۔"

    Ù+صیØ+ بخاریÙ+

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: بنی اسرائیل میں

    Mashallah
    Beautiful
    Jazak al khair
    Last edited by attiaahsan; 26-03-2013 at 11:54 PM.

  3. #3
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: بنی اسرائیل میں

    jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •