نیند، نماز، بُھوک اور بھوگ، اگر اِن میں Ø+ُضوری نصیب نہ ہو تو یہ Ù…Ø+ض خانہ پُری Ú©Û’ کام بَن جاتے ہیں اور اِن سب میں Ø+ُضوری تو دُور رہی، اِن میں سے کسی ایک Ú©ÛŒ Ø+ُضوری بھی بڑے نصیب Ú©ÛŒ بات ہے۔ یہ چار چیزیں ہی دین Ùˆ دُنیا Ú©ÛŒ اصل جڑیں ہیں، ہیں سب ہی Ú©Û’ پاس مگر Ø+ُضوری Ú©Û’ ساتھ شاید ہی کہیں آئیں۔۔۔۔۔ نوم یعنی نیندکی Ø+ُضوری قدر Ùˆ قضا ہے، صلٰواۃ یعنی نماز Ú©ÛŒ Ø+ُضوری تسلیم Ùˆ رضا ہے، پیٹ یعنی بُھوک Ú©ÛŒ Ø+ُضوری تسکین Ùˆ شِفا ہے اور اپنی منکوØ+ہ سے مُباشرت یعنی بھوگ Ú©ÛŒ Ø+ُضوری شرم Ùˆ Ø+َیا ہے۔

پِیا رنگ کالا از بابا Ù…Ø+مد ÛŒØ+یٰی خان