Results 1 to 8 of 8

Thread: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha


    اتفاق میں برکت ہے ۔ ابنِ انشاء

    ايک بڑے مياں جنہوں Ù†Û’ اپني زندگي ميں بہت Ú©Ú†Ú¾ کمايا بنايا تھا۔ آخر بيمار ہوئے، مرض الموت ميں گرفتار ہوئے۔ ان Ú©Ùˆ اور تو Ú©Ú†Ú¾ نہیں، کوئي فکر تھي تو يہ کہ ان Ú©Û’ پانچوں بيٹوں Ú©ÙŠ آپس میں نہیں بنتي تھي۔ گاڑھي کيا پتلي بھي نہیں چھنتي تھي۔ لڑتے رہتے تھے کبھي کسي بات پر اتفاق نہ ہوتا تھا Ø+الانکہ اتفاق ميں بڑي برکت ہے۔
    آخر انہوں Ù†Û’ بيٹوں پر اتØ+اد Ùˆ اتفاق Ú©ÙŠ خوبياں واضØ+ کرنے Ú©Û’ لئے ايک ترکيب سوچي۔ ان Ú©Ùˆ اپنے پا س بلايا اور کہا Û” ديکھو اب میں کوئي دم کا مہمان ہوں سب جا کر ايک ايک Ù„Ú©Ú‘ÙŠ لاؤ۔
    ايک نے کہا۔ لکڑي؟ آپ لکڑيوں کا کيا کريں گے؟ دوسرے نے آہستہ سے کہا ۔بڑے مياں کا دماغ خراب ہو رہا ہے۔ لکڑي نہیں شايد ککڑي کہہ رہے ہیں، ککڑي کھانے کو جي چاہتا ہوگا۔ تيسرے نے کہا نہیں کچھ سردي ہے شايد آگ جلانے کو لکڑياں منگاتے ہوں گے ۔ چوتھے نے کہا بابو جي کوئلے لائيں؟ پانچويں نے کہا نہیں اپلے لاتا ہوں وہ زيادہ اچھے رہيں گے۔
    باپ Ù†Û’ کراہتے ہوئے کہا ارے نالائقو میں جو کہتا ہوں وہ کرو۔ کہیں سے لکڑياں لاؤ جنگل سے۔ ايک بيٹے Ù†Û’ کہا۔ يہ بھي اچھي رہي، جنگل يہاں کہا؟ اور Ù…Ø+کمہ جنگلات والے Ù„Ú©Ú‘ÙŠ کہاں کاٹنے ديتے ہيں۔
    دوسرے نے کہا آپنے آپے ميں نہیں ہيں بابو جي بک رہے ہيں جنون ميں کيا کيا کچھ۔ تيسرے نے کہا بھئي لکڑيوں والي بات اپُن کي تو سمجھ میں نہیں آئي۔
    چوتھے Ù†Û’ کہا۔ بڑے مياں Ù†Û’ عمر بھر ميں ايک ہي تو خواہش Ú©ÙŠ ہے اسے پورا کرنے ميں کيا Ø+رج ہے؟ پانچويں Ù†Û’ کہا اچھا میں جاتا ہوں ٹال پر سے لکڑياں لاتا ہوں۔ چنانچہ وہ ٹال پرگيا، ٹال والے سے کہا خان صاØ+ب ذرا پانچ لکڑياں تو دينا اچھي مضبوط ہوں۔
    ٹال والے Ù†Û’ لکڑياں ديں۔ ہر ايک خاصي موٹي اور مضبوط Û” باپ Ù†Û’ ديکھا اس کا دل بيٹھ گيا۔ يہ بتانا بھي خلاف مصلØ+ت تھا کہ لکڑياں کيوں منگائي ہيں اور اس سے کيا اخلاقي نتيجہ نکالنا مقصود ہے۔ آخر بيٹوں سے کہا۔ اب ان لکڑيوں کا گھٹا باندھ دو۔
    اب بيٹوں ميں پھر چہ ميگوئياں ہوئيں،گٹھا، وہ کيوں؟ اب رسي کہاں سے لائیں بھئي بہت تنگ کيا اس بڈھے نے ۔ آخر ايک نے اپنے پاجامے ميں سے ازار بند نکالا اور گھٹا باندھا۔
    بڑے مياں نے کہا۔ اب اس گھٹے کو توڑو۔ بيٹوں نے کہا۔ تو بھئي يہ بھي اچھي رہي۔ کيسے توڑيں ۔ کلہاڑا کہاں سے لائيں ۔
    باپ نے کہا کلہاڑي سے نہیں ۔ہاتھوں سے توڑو گھٹنے سے توڑو۔
    Ø+Ú©Ù… والد مرگ مفاجات Û”
    پہلے ايک نے کوشس کي ۔پھر دوسرے نے پھر تيسرے نے پھر چوتھے نے پھر پانچويں نے۔ لکڑيوں کا بال بيکا نہ ہوا۔ سب نے کہا بابو جي ہم سے نہیں ٹوٹتا يہ لکڑيوں کا گھٹا۔
    باپ نے کہا اچھا اب ان لکڑيوں کو الگ الگ کر دو ، ان کي رسي کھول دو۔ ايک نے جل کر کہا رسي کہاں ہے ميرا ازار بند ہے اگر آپ کو کھلوانا تھا تو گھٹا بندھوايا ہي کيوں تھا۔ لاؤ بھئي کوئي پنسل دينا ازار بند ڈال لوں پاجامے میں۔ باپ نے بزرگانہ شفقت سے اس کي بات کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا اچھا اب ان لکڑيوں کو توڑو ايک ايک کر کے توڑو۔
    لکڑياں چونکہ موٹي موٹي اور مضبوط تھيں۔ بہت کوشش کي کسي سے نہ ٹوٹيں آخر میں بڑے بھائي کي باري تھي۔ اس نے ايک لکڑي پر گھٹنے کا پورا زور ڈالا اور تڑاخ کي آواز آئي۔
    باپ Ù†Û’ نصيØ+ت کرنے Ú©Û’ لئے آنکھيں ايک دم کھول ديں، کيا ديکھتا ہے کہ بڑا بيٹا بے ہوش پڑا ہے۔ Ù„Ú©Ú‘ÙŠ سلامت Ù¾Ú‘ÙŠ ہے۔ آواز بيٹے Ú©Û’ گھٹنے Ú©ÙŠ ہڈي ٹوٹنے Ú©ÙŠ تھي۔
    ايک لڑکے نے کہا يہ بڈھا بہت جاہل ہے۔
    دوسرے نے کہا۔ اڑيل ضدي۔
    تيسرے نے کہا، کھوسٹ ، سنکي عقل سے پيدل، گھا مڑ۔
    چوتھے نے کہا۔ سارے بڈھے ايسے ہي ہوتے ہيں کمبخت مرتا بھي نہیں۔
    بڈھے نے اطمينان کا سانس ليا کہ بيٹوں ميں کم از کم ايک بات پر تو اتفاق رائے ہوا۔ اس کے بعد آنکھيں بند کيں اور نہايت سکون سے جان دے دي۔

    اردو کی آخری کتاب.. ابن انشاء





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default re: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    ye kahni jab mei ne parhi tab dusri thi ab dusri hai..per mazze ki


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default re: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    .my favrt
    sagar3 - Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  4. #4
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    bu - Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

  6. #6
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default re: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    lolz... zabardast

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    lahore
    Age
    35
    Posts
    118
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    212 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default re: Itefaq Mai Barkat Hai --Ibin e Insha

    bilkul thk bat hay..but a lot of conflicts also arise

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •