Results 1 to 8 of 8

Thread: Jon Elia Ki Yad Mai

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Jon Elia Ki Yad Mai

    جون ایلیا کی یاد میں
    ___________________

    جون ایلیا Ú©Ùˆ گفتگو میں انوکھے اچھوتے فقروں، نت نئی تاویلوں سے مخاطب Ú©Ùˆ لاجواب کردینے میں ملکہ Ø+اصل تھا۔ برجستہ، ایسا سفاک جارØ+انہ فقرے چست کرتے،
    ایسی دلیل وضع کرتے کہ تن بدن میں آگ لگا دے، آدمی آئینے سے چہرہ چھپانے لگے۔
    کبھی ایسا شوخ Ùˆ شگفتہ، ایسا زاویہ طراز، معنی خیز فقرہ کہ آدمی دیکھتا رہ جائے۔ اور دادو تØ+سین کرتے بھی نہ بنے۔

    بڑے بھائی رئیس امروہوی Ú©Û’ Ø+ادثاتی انتقال پر لوگ تعزیت کررہے تھے اور صبر Ùˆ استقامت Ú©ÛŒ تلقین کررہے تھے۔ سنتے رہے اور پھر آہ بھر کر بولے۔ ’’ہاں صاØ+ب! ہمیں اپنے بھائی Ú©Û’ قتل کا کوئی تجربہ تو نہیں تھا۔

    ‘‘ کسی دن گھریلو امور کا قصہ چل رہا تھا کہنے لگے۔ ’’یار شکیل! سنتے ہیں، پچھلے زمانوں میں بیویاں مر بھی جایا کرتی تھیں۔‘‘

    عام لوگوں کے مشورہ پر قسم قسم کے ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے رہے۔ مہینوں تک کچی کلیجی نچوڑ کر عرق پیتے رہے۔ چار مغز، سُچے موتی، زعفران، مشک اور سونے کے سفوف سے مرکب جوارشوں کے تجربے بھی کیے جاتے رہے۔ سر پر انڈوں، کبھی جسم پر سرسوں، زیتون اور روغن بادام کی مالش کی جارہی ہے۔

    کسی Ø+کیم ڈاکٹر Ù†Û’ نسخے پر ہوالشافی Ù„Ú©Ú¾ دیا یا نسخے پر پہلے ہی سے کندہ ہوا ہو ،مطب سے باہر نکلتے ہی بیزاری سے کہتے۔ اسے تو خود پر اعتبار نہیں سارا ذمہ تو اس Ù†Û’ خدا پر ڈال دیا ہے۔‘‘

    ( شکیل عادل زادہ نے جون ایلیا پر انشائیے اور مضامین کی کتاب’’فرنود ‘‘میں لکھا۔)

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default re: Jon Elia Ki Yad Mai

    .bohat khoob acha intakhab hai bhai
    sagar3 - Jon Elia Ki Yad Mai

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے

  3. #3
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default re: Jon Elia Ki Yad Mai

    bahot umda
    viper siggi - Jon Elia Ki Yad Mai

  4. #4
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default re: Jon Elia Ki Yad Mai

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Jon Elia Ki Yad Mai

    جون ایلیا کی یاد میں
    ___________________

    جون ایلیا Ú©Ùˆ گفتگو میں انوکھے اچھوتے فقروں، نت نئی تاویلوں سے مخاطب Ú©Ùˆ لاجواب کردینے میں ملکہ Ø+اصل تھا۔ برجستہ، ایسا سفاک جارØ+انہ فقرے چست کرتے،
    ایسی دلیل وضع کرتے کہ تن بدن میں آگ لگا دے، آدمی آئینے سے چہرہ چھپانے لگے۔
    کبھی ایسا شوخ Ùˆ شگفتہ، ایسا زاویہ طراز، معنی خیز فقرہ کہ آدمی دیکھتا رہ جائے۔ اور دادو تØ+سین کرتے بھی نہ بنے۔

    بڑے بھائی رئیس امروہوی Ú©Û’ Ø+ادثاتی انتقال پر لوگ تعزیت کررہے تھے اور صبر Ùˆ استقامت Ú©ÛŒ تلقین کررہے تھے۔ سنتے رہے اور پھر آہ بھر کر بولے۔ ’’ہاں صاØ+ب! ہمیں اپنے بھائی Ú©Û’ قتل کا کوئی تجربہ تو نہیں تھا۔

    ‘‘ کسی دن گھریلو امور کا قصہ چل رہا تھا کہنے لگے۔ ’’یار شکیل! سنتے ہیں، پچھلے زمانوں میں بیویاں مر بھی جایا کرتی تھیں۔‘‘

    عام لوگوں کے مشورہ پر قسم قسم کے ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے رہے۔ مہینوں تک کچی کلیجی نچوڑ کر عرق پیتے رہے۔ چار مغز، سُچے موتی، زعفران، مشک اور سونے کے سفوف سے مرکب جوارشوں کے تجربے بھی کیے جاتے رہے۔ سر پر انڈوں، کبھی جسم پر سرسوں، زیتون اور روغن بادام کی مالش کی جارہی ہے۔

    کسی Ø+کیم ڈاکٹر Ù†Û’ نسخے پر ہوالشافی Ù„Ú©Ú¾ دیا یا نسخے پر پہلے ہی سے کندہ ہوا ہو ،مطب سے باہر نکلتے ہی بیزاری سے کہتے۔ اسے تو خود پر اعتبار نہیں سارا ذمہ تو اس Ù†Û’ خدا پر ڈال دیا ہے۔‘‘

    ( شکیل عادل زادہ نے جون ایلیا پر انشائیے اور مضامین کی کتاب’’فرنود ‘‘میں لکھا۔)

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default re: Jon Elia Ki Yad Mai

    nice sharing
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ

  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Jon Elia Ki Yad Mai

    eq2hdk - Jon Elia Ki Yad Mai

  8. #8
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default re: Jon Elia Ki Yad Mai

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •