پیارے دوستو! یوفون کی اپڈیٹس کے ساتھ حاضر ہوں
اس اپڈیٹ سے وہ تمام ممبرز فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو نئی یوفون سم کے خواہشمند ہوں یا پھر اپنی کوئی سم یوفون پر کنورٹ کرانا چاہ رہے ہوں

یوفون کی اس آفر کے تحت تمام نئے کسٹمرز، خواہ وہ پورٹیبل ہوکر آئیں یا پھر نئی سم خریدیں، ایک ہفتے تک انہیں فری ایس ایم ایس، منٹس اور جی پی آر ایس دیا جائے گا

روزانہ کی بنیاد پر دو سو فری منٹس، پانچ سو ایس ایم ایس اور ایک سو ایم بی کا جی پی آر ایس، سم ایکٹویٹ کرنے والے دن سے لے کر اگلے سات دنوں تک، گفٹ کے طور پر

کوئی کوڈ وغیرہ ملانے کی ضرورت نہیں ہے، آٹو آفر ہے

~* Official Link *~