کبھی وقت ملے تو سوچنا
ہم نے تیرے عشق میں کیا کچھ گنوا دیا
تجهے پایا بهی نہیں
اور خود کو بھی مٹا دیا
کبھی وقت ملے تو سوچنا
ہم وہ تهے جن دیکھ کے کلیاں ہنستی تهی
چاند کی چاندنی چہکتی تهی
پهولوں کی خوشبو مہکتی تهی
اب دیکھ زارا تو آ کے
تیرے ہجر نے کیا سے کیا بنا دیا
کبھی وقت ملے تو سوچنا